Paramedics Help Desk serves as a beneficial platform for paramedical and nursing students in Pakistan, offering assistance not only in academic pursuits but also in the quest for employment opportunities.
اشتہار
Saturday, 4 May 2024
Friday, 3 May 2024
Thursday, 2 May 2024
Wednesday, 1 May 2024
Monday, 29 April 2024
Sunday, 28 April 2024
Saturday, 27 April 2024
Friday, 26 April 2024
Tuesday, 23 April 2024
Monday, 22 April 2024
Sunday, 21 April 2024
Wednesday, 17 April 2024
Tuesday, 16 April 2024
ایل ایچ وی اور مڈوائفری کا امتحانی ڈیٹ شیٹ
خیبر پختونخوا نرسنگ بورڈ نے ایل ایچ وی اور مڈوائفری امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ڈیٹ شیٹ کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں:
Monday, 15 April 2024
Sunday, 14 April 2024
Tuesday, 2 April 2024
Saturday, 23 March 2024
ریجنل بلڈ سنٹر سیدو شریف میں پیتھالوجی ٹیکنیشن کیلئے ایپلائی کرنے والوں کیلئے ایپلائی کا مفصل طریقہ کار
۱۔ اپنا ڈاکمنٹ فائل جس میں آپ کا رنگین پاسپورٹ سائز فوٹو گراف بھی شامل ہیں لے لیں اور 25 مارچ کے بعد کمپیوٹر/لیپ ٹاپ کے سامنے بیٹھ جائے جس میں انٹرنیٹ کنکشن ہو۔
۲۔ ایٹا کی مندرجہ ذیل آفیشل ویب سائٹ پر جائیں اور آن لائن درخواست پُر کریں۔
www.etea.edu.pk
۳۔ آن لائن درخواست پُر کرنے کے فورًا بعد آپ کو ایپلی کیشن فارم بمع بینک ڈیپازٹ سلپ پی ڈی ایف میں مل جائیگا، آپ اس کو پرنٹ کریں
۴۔ اپنی فیس کسی بھی یو بی ایل بینک اکاؤنٹ، یو بی ایل اومنی یا ایزی پیسہ کے ذریعے جمع کروائیں۔ یاد رہے کہ کسی اور کے شناختی کارڈ سے جمع کی گئی فیس قابلِ قبول نہیں ہوگی۔
۵۔ پیسے جمع کرنے کی رسید ااور درخواست فارم اپنے پاس محفوظ رکھیں۔ ایٹا کو کچھ بھی بذریعہ ڈاک بھیجنے کی ضرورت نہیں۔
۶۔ آرام سےموبائیل میسیج اور ای میل کے ذریعے ایٹا سکریننگ ٹیسٹ کے تارخ کا انتظار کریں
۷۔ ایٹا ٹیسٹ کی تیاری کیلئے دو کتب پڑھیں، نمبر ایک۔۔۔۔ بیسک میڈیکل سائنسز اناٹمی فزیالوجی اینڈ بائیو کمسٹری (ناشر پیراماؤنٹ بُکس پاکستان) نمبر دو۔۔۔۔۔ پیتھو ٹیک (مصنف ڈاکٹر عتیق الرحمن)یہ دونوں کتب صوبہ بھر کے اچھے میڈیکل بُک شاپس میں موجود ہیں۔ اگر نہ ملے تو سوات بُک ہاؤس سیدو شریف یا نوبل بُک بینک سیدو شریف سے منگوا لیں۔ آن لائن منگوانے کے نمبر مندرجہ ذیل ہیں
03469049087
0345 9450970
۹۔ درخواست فارم آن لائن پندرہ اپریل تک موجود ہوگا۔یعنی ایپلائی کی آخری تاریخ پندرہ اپریل ہے۔
۱۰۔ ان پوسٹوں کیلئے پیتھالوجی/لیبارٹری ٹیکنیشنز کے علاوہ مائیکروبیالوجی، ایم ایل ٹی اور بلڈ بینک ٹیکنیشنز بھی ایپلائی کر سکتے ہیں۔
شکریہ
Friday, 22 March 2024
Tuesday, 19 March 2024
فو جی فاونڈیشن اسلام آباد میں او ٹی ٹیکنیشن، انیستھیزیا ٹیکنیشن، ریڈیالوجی ٹیکنالوجسٹ کی خالی آسامیاں
CLICK THE TEXT OR PICTURE BELOW




























