۱۔ اپنا ڈاکمنٹ فائل جس میں آپ کا رنگین پاسپورٹ سائز فوٹو گراف بھی شامل ہیں لے لیں اور 25 مارچ کے بعد کمپیوٹر/لیپ ٹاپ کے سامنے بیٹھ جائے جس میں انٹرنیٹ کنکشن ہو۔
۲۔ ایٹا کی مندرجہ ذیل آفیشل ویب سائٹ پر جائیں اور آن لائن درخواست پُر کریں۔
www.etea.edu.pk
۳۔ آن لائن درخواست پُر کرنے کے فورًا بعد آپ کو ایپلی کیشن فارم بمع بینک ڈیپازٹ سلپ پی ڈی ایف میں مل جائیگا، آپ اس کو پرنٹ کریں
۴۔ اپنی فیس کسی بھی یو بی ایل بینک اکاؤنٹ، یو بی ایل اومنی یا ایزی پیسہ کے ذریعے جمع کروائیں۔ یاد رہے کہ کسی اور کے شناختی کارڈ سے جمع کی گئی فیس قابلِ قبول نہیں ہوگی۔
۵۔ پیسے جمع کرنے کی رسید ااور درخواست فارم اپنے پاس محفوظ رکھیں۔ ایٹا کو کچھ بھی بذریعہ ڈاک بھیجنے کی ضرورت نہیں۔
۶۔ آرام سےموبائیل میسیج اور ای میل کے ذریعے ایٹا سکریننگ ٹیسٹ کے تارخ کا انتظار کریں
۷۔ ایٹا ٹیسٹ کی تیاری کیلئے دو کتب پڑھیں، نمبر ایک۔۔۔۔ بیسک میڈیکل سائنسز اناٹمی فزیالوجی اینڈ بائیو کمسٹری (ناشر پیراماؤنٹ بُکس پاکستان) نمبر دو۔۔۔۔۔ پیتھو ٹیک (مصنف ڈاکٹر عتیق الرحمن)یہ دونوں کتب صوبہ بھر کے اچھے میڈیکل بُک شاپس میں موجود ہیں۔ اگر نہ ملے تو سوات بُک ہاؤس سیدو شریف یا نوبل بُک بینک سیدو شریف سے منگوا لیں۔ آن لائن منگوانے کے نمبر مندرجہ ذیل ہیں
03469049087
0345 9450970
۹۔ درخواست فارم آن لائن پندرہ اپریل تک موجود ہوگا۔یعنی ایپلائی کی آخری تاریخ پندرہ اپریل ہے۔
۱۰۔ ان پوسٹوں کیلئے پیتھالوجی/لیبارٹری ٹیکنیشنز کے علاوہ مائیکروبیالوجی، ایم ایل ٹی اور بلڈ بینک ٹیکنیشنز بھی ایپلائی کر سکتے ہیں۔
شکریہ